ادارہ

Spread the love

 

دی ٹرتھ ایک آزاد ویب سائٹ ہے، اس پر کسی بھی مسلک، مذہب، یا خاص فکر کی اجارہ داری نہیں ہے، اس کا کام سچ کو سچ کے طور پر پیش کرنا ہے، اور لوگوں کو ریشنل اور لوجیکل وے میں سوچنے پر ابھارنا ہے۔ اس پر ہر کسی کو اپنی بات رکھنے کی آزادی ہے۔